اُردو پوائنٹ پکوان

سفید قیمہ


بادام،کاجو اور خشخاش کو آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں پھر پیس کر پیسٹ بنالیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں کچلا ہوا لہسن اور قیمہ ڈال کر بھونیں۔
ساتھ ہی دہی ڈال دیں جب دہی کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں الائچی پاؤڈر ،پسی ہوئی ہری مرچیں،سفید مرچ پاؤڈر اور بادام کاجو کا پیسٹ ڈال کر مزید بھونیں جب تیل الگ ہونے لگے اور ہلکی گریوی ہوتو چولہا بند کردیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ