اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ بھرے کریلے


کریلوں کا چھیلیں اور چیرا لگاکر بیچ نکال دیں کریلوں میں 1/2 گڑ،1/2 ہلدی،اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
پھر دھولیں دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
پھر قیمہ ادرک لہسن باقی ہلدی لال مرچ نمک کلونجی کڑھی پتے سونف لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں
اس میں سے آدھا قیمہ کریلوں میں بھریں اور دھاگے سے باندھ دیں فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کریلے تلیں اور قیمے والی دیگچی میں ڈالیں
پھر باقی گڑ اور املی کا گودا ملا کر دَم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ