اُردو پوائنٹ پکوان

نتھیا گلی قیمہ


پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں۔
پھرپیاز اور دہی کو ایک ساتھ گرائنڈ کر یں
پھر اس تیل میں گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کر یں اس میں قیمہ اور مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں
آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ دم پر رکھیں
 اور پھر چولہا بند کر دیں ہرے دھنیا سے گارنش کر یں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ