اُردو پوائنٹ پکوان

مٹر قیمہ


قیمے میں نمک اور تمام پسے ہوئے مصالحے ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کریں اور پیاز دو منٹ کے لیے فرائی کریں
قیمہ ڈال کر 1 منٹ تک بھونیں
1 پیالی میں پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر قیمہ گلائیں
مٹر ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور ان کو بھی گلائیں
پانی خشک ہو جائے توآنچ بند کر دیں
دھنیہ کی پتیوں سے سجاوٹ کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ