اُردو پوائنٹ پکوان

مکھنی قیمہ


 سب سے پہلے تیل کو تو ے پر گرم کرکے ادرک، لہسن ،پیا ز اور بکرے کا قیمہ فرائی کریں ۔
جب قیمہ آدھا پک جائے تو کلیجی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ،نمک ،لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور بھونتے جائیں ۔
ضرورت پڑنے پر حسب ضرورت پانی استعمال کریں۔
جب قیمہ اور کلیجی اچھی طرح پک جائیں تو کلیجی کو چمچ کی مدد سے توڑلیں ۔
اب اسے اچھی طرح مکس ۔
آخر میں گرم مصالحہ ،قصوری میتھی اور ہری مرچ ڈال کر مکس کرلیں ۔
ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سروکریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ