اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور لوبیا کی پھلیاں


اشیاء: لوبئے کی پھلیاں آدھا کلو قیمہ آدھا کلو گھی ایک پاؤ ٹماٹر تین عدد نمک، مرچ پیاز چار عدد لہسن ایک گٹھی ترکیب: لو بیا کی پھلیوں سے دانے نکال لیں۔ گھی میں پیاز ڈال کر بھون لیں اور قیمہ ڈال کر بھونیں جب قیمہ سرخ ہو جائے تو لہسن بھی ڈال دیں۔ جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں نمک مرچ، ٹماٹر ڈال کر مزید بھونیں جب ٹماٹر مل جائیں تو لوبیا اوپر ڈالیں تاکہ لو بیا آسانی سے گل جائے جب پانی خشک ہو جائے تو نیچے اتا رلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ