اُردو پوائنٹ پکوان

گھوٹالہ قیمہ


ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو پانچ سے سات منٹ فرائی کرلیں یہاں تک کہ ہلکا سنہری ہو جائے۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ،کٹے ٹماٹر ،قیمہ ،لال مرچ ،ہلدی ،دھنیا ،نمک اور زیرہ ڈال کر فرائی کرلیں ۔
پھر اس میں دہی شامل کرکے فرائی کرلیں ۔
اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے ۔
پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کرلیں ۔
آخر میں ٹماٹر کیوبز ،گرم مصالحہ،ہری مرچ ہرادھنیا اور ادرک ڈال کر پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
پر اٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ