اُردو پوائنٹ پکوان

دہی قیمہ


دیگچی میں گھی گرم کریں اور اس میں ثابت گرم مصالحہ اور ادرک لہسن ڈال کر کچھ دیر فرائی کریں‘اس کے بعد اس میں پیاز بھی ڈال دیں۔
اور اسے اس وقت تک بھونتی رہیں جب تک کہ پیاز گلابی نہ ہو جائے۔
اس میں لال مرچ‘نمک‘قیمہ ڈال کر بھونیں حتیٰ کہ قیمے کا پانی خشک ہو جائے۔
قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر پکائیں اور قیمے کو بھون لیں ۔
ساتھ ہی پودینہ باریک کاٹ کر ملادیں۔ڈش میں نکال کر ادرک ‘ہری مرچوں سے گارنش کرکے روٹی کے ساتھ شروع کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ