اُردو پوائنٹ پکوان

سندھی لگن گوشت


ایک دیگچی میں گوشت ‘ادرک‘ لہسن پیسٹ ‘ہری مرچ ‘پودینہ ‘دہی ‘کچا پپیتا ‘کڑاہی گوشت مصالحہ اور لیموں کا رس مکس کرکے 1گھنٹے کے لئے رکھ دیں
1گھنٹے بعد ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔جب پانی خشک ہوجائے تو گوشت دیگچی سے نکال کر ایک لگن یا طشلے میں تیل کر توے کے اوپر ڈھکن ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں ۔
تیل اوپر آجائے تو بلوچی لگن گوشت تیار ہے ۔
اگر ضرورت محسوس کریں تو تین چار کوئلے جلا کر ڈھکن کے اوپر 2منٹ کے لئے رکھ سکتی ہیں گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ