اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی قورمہ


اشیاء: گوشت آدھا کلو انڈے 6عدد گھی آدھا پاؤ پیاز تین عدد دہی ایک پاؤ خشک دھنیا ایک چمچ نمک، مرچ حسب ذائقہ ادرک 10گرام لہسن چار جوئے زیرہ ہلدی حسب ذائقہ ترکیب: گھی میں تھوڑی پسی ہوئی پیاز اور لہسن کے ساتھ قیمہ کو بگھار لیں اور حسب ذائقہ نمک مرچ بھی ڈال لیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو اتنی ہی پیاز اور تھوڑی ادرک کو پیس کر قیمہ میں ڈال دیں قیمہ کو بھون لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال دیں۔ ساتھ پودینہ کاٹ کر ڈال دیں جب قیمہ گل جائے تو قیمہ کے درمیان گڑھا بنا کر تھوڑا گھی ڈال دیں اور گرم چولہے پر دم کے لئے رکھ دیں۔ آگ نہ جلائیں۔ 10 منٹ بعد شاہی قورمہ تیار ہو جائے گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ