اُردو پوائنٹ پکوان

ثابت مصالحے کا قورمہ


ثابت دھنیا کو موٹا موٹا کوٹ لیں ادرک کی موٹی موٹی قاشیں کاٹ لیں
پیاز کو لچھوں میں کاٹ لیں
لہسن کی پوتھی کے جوئے الگ کر لیں
جب گھی کڑ کڑا لیں تو مصالحے اور گوشت پتیلی میں ڈال دیں اور اوپر سے گلانے کے لئے پانی ڈال دیں
جب گوشت آدھا گل جائے تو اس میں دہی ڈال دیں اور خوب بھونیں
جب تمام مصالحے اور گوشت گل جائے تو دس پندرہ منٹ تک انہیں دم دیں
پھر پتیلی کا ڈھکن اٹھا کر دیکھیں
اگر گوشت مصالحے اور گھی الگ الگ نظر آرہے ہوں تو سمجھ لیں کہ سالن تیار ہے
دسترخوان لگانے کی تیاری کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ