اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن نلی قورمہ


دیگچی میں گوشت لہسن ادرک‘دہی‘لال مرچ‘ ہلدی‘دھنیا‘ثابت گرم مصالحہ‘تیج پتا‘گھی‘پانی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک اورپانی خشک ہوجانے تک پکائیں
اسے بھون لیں
اس میں گرم مصالحہ‘جائفل جاوتری‘کیوڑہ‘پیاز‘الائچی اور ادرک ملا کر دَم پر رکھ دیں
اسے بادام سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ