اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن مصالحے دار کڑاہی


پہلے بکرے کے گوشت کو دو کپ پانی اور آدھا چائے کا چمچ نمک کے ساتھ ابال لیں
اب اس میں ادرک ،لہسن کا پیسٹ شامل کردیں اور ڈھک کر دس منٹ تک پکائیں
پھر اس میں ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر دس منٹ کیلئے ڈھک دیں
اب اس میں پسی لال مرچ،نمک اور گھی یا تیل ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے
پھر اس میں ہرا دھنیا ،ادرک اور سفید زیرہ ڈال دیں اور نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ