اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن کھڑا مصالحہ


کوکنگ آئل میں گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑالیں
پھر اس میں لہسن اور گوشت ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ گوشت کا پانی خشک ہوجائے ۔
پھر اس میں دہی ،نمک ،پسی ہوکٹی ہوئی لال مرچ اور پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں ۔
گوشت گلنے پر تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں
 اور اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ،ٹماٹر ،ہری مرچیں ،ہرادھنیا اور ادرک ڈال کر ملائیں
 اورپانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر چولہے سے اتارلیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ