اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن دہی کڑاہی


کڑاہی میں تیل گرم کریں
گوشت ڈال کر فرائی کریں
پانچ منٹ بعد سرخ مرچ ‘ نمک ‘ ہلدی اور ہرادھنیا ڈال دیں
تھوڑی دیر بھوننے کے بعد دہی پھینٹ کر ملائیں
ساتھ ہی دھنیا پاوٴڈر بھی شامل کر دیں
اس میں 2گلاس پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں
جب خشک ہو جائے تو ہری مرچ اور زیرہ پاوٴڈر ملا کر پانچ منٹ بھونیں
تیل نظر آنے لگے تو چولہا بند کر دیں
دس منٹ بعدگر م گرم سرو کریں
مزید مٹن دہی کڑاہی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ