اُردو پوائنٹ پکوان

مغلئی بیف قورمہ


دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرلیں
اس کے بعد اس میں گوشت‘لہسن‘ادرک‘پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاﺅڈر‘ہلدی پاﺅڈر‘دھنیا پاﺅڈر اور زیرہ پاﺅڈر ڈال کر بھون لیں
اس کے بعد ٹماٹر اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر گلنے تک پکائیں
جب گوشت گل جائے تو اس میں دہی‘تل اور چاروں مغز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
ڈش میں نکال کر نان سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ