اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن جنجر ہانڈی


دیگچی میں تیل گرم کرکے ادرک اور گوشت چند منٹ تک بھونیں
پھر علاوہ دہی اور مکھن باقی اجزاءملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
اس میں دہی شامل کرکے بھونیں
پھر مکھن ملا کر ڈش میں نکال لیں
مزیدار ہانڈی ادرک سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ