اُردو پوائنٹ پکوان

لاہوری کڑاہی


اگر بکرے کا گوشت استعمال کررہے ہیں تو پتیلی میں گوشت ‘نمک‘لہسن ‘پیسٹ ‘پیاز اور ٹماٹر ڈال کر گلالیں ۔)
پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں مکھن ڈالیں اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کریں ۔
(بکرے کاگوشت چونکہ اُبال کر گلایا ہوا ہے اس لیے احتیاط سے فرائی کریں اگر مرغی کا گوشت استعمال کررہے ہیں توپانی خشک ہونے تک تقریباً 6-8منٹ تک فرائی کریں )اس کے بعد اس میں زیرہ‘دھنیا ‘لہسن ‘لال مرچیں ‘دہی ‘قصوری میتھی ‘سیاہ مر چ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر ‘ہری مرچیں ڈال کر مصالحہ بھون لیں اور گوشت گلنے تک پکائیں آخر میں ادرک ڈال کر 5منٹ تک دم پہ رکھیں ہرادھنیا سے گارنش کرکے لاہور کڑاہی سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ