اُردو پوائنٹ پکوان

قورمہ روغن جوش


دیگچی میں گھی گرم کر یں کڑ کڑاتے گھی میں تیز آنچ پر پیاز فرائی کریں
گوشت ڈال کر بھونیں
لال مرچ پاوٴڈر ‘لہسن ‘ ادرک پیسٹ ‘الاائچی‘ ثابت گرم مصالحہ‘ نمک اور دہی ڈال کر بھونیں
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو گوشت گلانے کے لیے پانی ڈال دیں
ہلکی آنچ پر ڈھکن لگا کر پکائیں گوشت گل جائے اور گھی الگ ہو جائے تو بھو ن کر 1کپ پانی شامل کر دیں
حسبِ پسند شوربہ تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ