اُردو پوائنٹ پکوان

کباب کڑاہی


چوپر میں کباب کے اجزاء یکجا کریں اور لمبوترے کباب بنا کر فریزر میں رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن ادرک سنہری کریں
اس میں لال مرچ ،ہلدی،زیرہ،گرم مصالحہ،ٹماٹر اور نمک ملا کر تیز آنچ پر بھونیں
پھر آنچ ہلکی کریں اور ڈھکن ڈھانک کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں
فرائینگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تلیں اور کڑاہی میں شامل کریں
پھر ہری مرچیں ملا کر دم پر رکھ دیں
مزیدار کباب کڑاہی ہانڈی میں نکال کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ