اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی کلیجی


اشیاء: لیموں کا رس چائے کے دو چمچ کلیجی ایک کلو سرخ مرچ حسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ کالی مرچ بارہ عدد تیل پکانے کے لئے ترکیب: کلیجی دھو کر لیموں کا رس ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں دس منٹ بعد پتیلی میں گھی ڈال کر کلیجی کو اتنا تلیں کہ پانی خشک ہو جائے اب اس میں مرچ اور نمک ملا دیں ۔ تھوڑ ا سا بھوننے کے بعد کالی مرچ پیس کر ڈال دیں۔ دو تین چمچے چلانے کے بعد اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ