اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی چانپ


ہرادھنیا پودینہ ہری مرچیں نمک اور سرخ مرچ سب ملا کر چٹنی بنائیں۔
 اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے۔
انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں۔
اس میں پسا ہوا مسالہ ،سوکھا دھنیا ،زیرہ سفید ملا دیں۔
 اس تیار شدہ مسالے میں چانپ کو ڈال کر تلتے جائیں ۔
ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں ۔
اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ