اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی روسٹڈ چوپس


چانپوں پر آئل کے سوا تمام اجزا لگا کر دس سے بارہ گھنٹے کیلئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
پہلے سے 400C پر گرم اوون میں آئل لگا کر چانپیں روسٹ کر لیں
گرم گر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ