اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی فرائی پسندے


گوشت کو کچن ہیمر سے ہلکا سا کوٹ کر چپٹا کر لیں
اس میں لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، اور گوشت گلانے کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
ڈیڑھ گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
اس کے بعد ایک کپ پانی ڈال کر اچھی طرح گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو الگ فرائی پین میں تیل گرم کر کے پسندوں کو فرائی کر لیں
گولڈن ہو جائے تو نکال لیں
ہری چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ