اُردو پوائنٹ پکوان

سوفٹ فرائیڈ میٹ


اجزاء: پٹھے کا گوشت 250گرام کارن سٹارچ 100گرام انڈے کی سفیدی 15 گرام تیل 25ملی لیٹر پیپر سالٹ حسب ذائقہ ایم ایس جی سرکہ حسب ذائقہ ترکیب: کوکنگ آئل فرائی پین میں گرم کریں۔ بڑا گرم کر کے اس میں گوشت ڈال دیں۔ ڈیپ فرائی کریں۔ کیوبز کی رنگت زرد سنہری ہو جائے ۔ باہر سے خستہ اور اندر سے نرم پیپر سالٹ کے ساتھ پیش کریں۔پیپر سالٹ بطور چٹنی استعمال ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ