اُردو پوائنٹ پکوان

سوس چانپ


اشیاء: چانپ ایک کلو گھی تین بڑے چمچ گن پاؤڈر سوس ایک کپ نمک ،مرچ حسب ذائقہ ترکیب: چانپوں کو پانی میں ڈال کر پندرہ منٹ تک ابا لیں۔ اس کے بعد فرائی پین میں گھی گرم کر یں اور چانپیں اس میں ڈال دیں۔ اچھی طرح بھونیں ۔ چانپوں پر نمک مرچ اور گن پاؤڈر سوس اچھی طرح چھڑ کیں۔ اب چانپوں کو پانچ منٹ تک یونہی پڑا رہنے دیں اور بیکنگ ٹرے میں ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں ۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتی رہیں ۔ لیجئے سوس چانپ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ