اُردو پوائنٹ پکوان

منٹی چا پس


دہی میں نمک ادرک لہسن اور لال مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ،چا نپوں کو صاف دھو کر اس مصالحے سے میر ینیٹ کرکے فریج میں رکھ دیں ۔
پھر پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ان چانپوں کو درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ دہی کا پانی خشک ہوجائے اور چانپیں ادھ گلی ہو جائے ۔
پو دینہ ،زیرہ اور ہری مرچوں کو پیس لیں اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا فرائی کریں ۔
پھر اس میں چانپیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ