اُردو پوائنٹ پکوان

لذیذ چانپ


ایک کڑاہی میں آئل گرم کر لیں
پیاز میں ڈال کر درمیانی آنچ پر بھون لیں
چھوٹی الائچی، پیاز، لونگ،دار چینی ادرک لہسن کا پیسٹ،تیز پات،گرم مصالحہ پاؤڈر۔ٹماٹر ،دھنیا پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں
کاجو کا پیسٹ ملا کر اس وقت تک چمچہ چلاتے ہوئے فرائی کریں
جب تک کہ آئل علیحدہ نہ ہوجائے
دہی میں ڈال کر چمچہ سے ملا دیں
چانپیں شامل کرکے ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچہ چلاتے ہوئے اس وقت تک پکائیں جب تک کہ چانپیں گل نہ جائیں اور شوربہ گاڑھا نہ ہوجائے
ادرک کی باریک قاشوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرما گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ