اُردو پوائنٹ پکوان

لذیذ چانپ


اشیاء: چانپ ایک کلو نمک مرچ حسب ذائقہ لونگ چار عدد گھی ایک پاؤ کالی مرچ دس دانے لہسن(پسا ہوا) چار جوئے ترکیب: گھی گرم کر یں۔ اب اس میں چانپیں ،نمک مرچ، کالی مرچ، لونگ اور لہسن پیسٹ ڈالیں اور بھونیں۔ پھر پانی ڈال کر چانپیں گلا لیں۔ باقی جب خشک ہو جائے تو اتار لیں اور اوون ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر چانپوں کو اس میں ڈال دیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتی رہیں۔ جب چانپیں سنہری ہو جائیں تو نکال لیں ۔ لذیذ چانپ تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ