اُردو پوائنٹ پکوان

جالی چانپ بریانی


گرم گھی میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں
اب آدھے قیمہ میں ادرک ،لہسن ،زیرہ،الائچی اور دار چینی ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں
ساتھ ہی دہی اور بلینڈ کئے ٹماٹر شامل کرکے فرائی کر لیں
اس کے بعد ہری مرچیں ڈالیں
پھر اس میں پانی ڈال کر ابال آنے دیں
ایک دیگچی میں چاول کی تہہ لگائیں
پھر قیمہ ،تلی پیاز،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر تہہ لگائیں
چانپ کو پہلے سے ابال لیں اور گرم گھی میں فرائی کر لیں
تہہ لگاکر دم لگائیں اور گرم گرم بریانی کھانے کے لئے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ