اُردو پوائنٹ پکوان

فرائی گوشت


سب سے پہلے گوشت کو دھولیں
پھر اس کے بعد ایک دیگچی میں گوشت کی بوٹیاں، لونگ، نمک اور لہسن کے جوئے ڈال کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے
پکانے پر گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں
پھر ایک فرائنگ پین میں گھی ڈال کر گرم کر یں اور اس میں گوشت کی بوٹیاں ہلکی براؤن تل کر نکال لیں
پھر اوپر سے کالی مرچ پسی ہوئی اور لال مرچ پسی ہوئی چھڑک دیں
اس کو سلاد اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ