اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ چانپ


چا نپیں ہلکی ہلکی کچل لیں ۔
پیالے میں کچلی ہوئی چانپیں ،سفید سرکہ ،نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
دوسرے پیالے میں کارن فلور،انڈوں کی سفیدی ،مسٹرڈ پاؤڈر ،سفید مرچ چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔
اب مصالحہ لگی چا نپیں اس آمیزے میں ڈپ کرلیں ۔پھر بریڈ کر مبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں ۔
گولڈن براؤن ہوجانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ