اُردو پوائنٹ پکوان

ڈیپ فرائیڈ میٹ


اجزا: ران کا گوشت 200گرام کارن سٹارچ 15گرام پیپر سالٹ مکس 10 گرام سرکہ 5 ملی لیٹر آئل 50ملی لیٹر سوئی ساس ملی لیٹر سیسم آئل حسب ضرورت ترکیب: ران کے گوشت کو کیوبز میں کاٹ لیں۔ پیالے میں گوشت سرکہ سوئی ساس سیسم آئل مکس کریں۔ گوشت پر اس آمیزے کا گاڑھا لیپ کریں۔ آئل کو پین میں جوش دلائیں۔ گوشت کو ڈیپ فرائی کریں۔ جب کیوبز کی سطح خستہ ہو جائے تو ان کو باہر نکال لیں۔ آئل کو دوبارہ ابالیں۔ اورگوشت کو دوبارہ ڈیپ فرائی کریں۔ پیپر سالٹ کے ساتھ پیش کریں۔ جو تر کرنے کے لئے ایک طرف پڑا ہوا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ