اُردو پوائنٹ پکوان

چانپ بھُنا مصالحہ


کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں پیاز سنہری فرائی کریں
اب چانپ ‘لہسن‘ادرک ڈال کر فرائی کریں
نمک‘ مرچ‘ہلدی‘ دھنیاڈال کر بھونیں
پھر 1 کپ پانی ڈال کر ڈھکن لگا کر پکائیں
چانپ گل جائے تو دہی‘ گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں
آخر میں کریم مکس کر دیں
اگر چاہیں تو ہر ا دھنیا ‘ہری مرچ ڈال کر نان کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ