اُردو پوائنٹ پکوان

چانپ روغنِ جوش


کڑاہی میں تیل میں پیاز سانے فرائی کریں
پھر چانپ‘لہسن‘ادرک‘نمک ‘مرچ ‘ہلدی اور ایک کپ پانی ڈال کر پکانے رکھ دیں
چانپ گل جائے تو دہی پھینٹ کر ڈالیں
اب لیموں کا رس ‘زیرہ‘دھنیا ڈال کر مکس کریں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ