اُردو پوائنٹ پکوان

چانپ ادرک


اشیاء: چانپیں چار عدد سویا سوس دو کھانے کے چمچ لہسن دو ٹکڑے تیل تین کھانے کے چمچ ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ کارن فلور دو چائے کے چمچ چار چائے کے چمچ ترکیب: ادرک، سفیدسرکہ، لہسن اور کارن فلور کو آپس میں ملا دیں۔ پھر اس آمیزے کو چانپوں میں ملا کر ایک گھنٹے کے لئے علیحدہ رکھ دیں۔ اوون ٹرے میں ہلکا ہلکا تیل لگا کر چانپیں اس میں ڈال کر اوون میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتے رہیں۔ جب چانپیں دونوں جانب سے سنہری ہو جائیں تو نکال لیں۔ پھر اس میں سویا سوس اور چینی ملا کر دو بارہ اوون میں رکھ دیں۔ خشک ہونے پر نکال کر پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ