اُردو پوائنٹ پکوان

بند گوبھی اورچانپ


اجزاء: گوشت کی چانپیں ایک کلو گرام لہسن ایک گٹھی پساہوا بند گوبھی ایک کلو باریک کتری ہوئی پیاز تین عدد تیل تین چمچ نمک حسب ضرورت ترکیب: کڑاہی میں کتری ہوئی پیاز، بند گوبھی، لہسن اور چانپیں ڈال کر تھوڑا ساپانی ڈالیں۔ اوپر نمک چھڑک دیں۔تین گھنٹے فرائی پین میں رکھا رہنے دیں پھر کڑاہی کو تنور میں رکھ دیں اور تقریباََ ایک گھنٹہ بعد سویا سوس ڈالیں۔ چند منٹ بعد تنور سے نکال کر مہمانوں کو پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ