اُردو پوائنٹ پکوان

بیف فرائیڈ


گوشت کو نمک کے ساتھ چولہے پر چڑھا دیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں
ٹھڈا کے کے ان پر کچا پپیتا ‘ سرخ مرچ ‘ تھوڑا سا نمک‘ گرم مصالحہ لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اس مصالحہ ملے گوشت کو تھوڑی دیر تک پکائیں
یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے
تیل گرم کریں
انڈے پھینٹ کر بوٹیوں کو اس اس میں ڈپ کر کے تیل میں تل لیں
گلابی ہونے پر نکال لیں اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ