اُردو پوائنٹ پکوان

بیکڈ چانپ


اشیاء: چانپ آدھا کلو پانی آدھا کپ کارن فلور آدھا کپ گھی حسب ذائقہ سویا سوس دو بڑے چمچ بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ ترکیب: کارن فلور پانی اور بیکنگ پاؤڈر کو آپس میں مکس کر لیں۔ اب اس میں پیسٹ چانپوں کے اوپر لگا دیں۔ بیکنگ ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگائیں اور چانپوں کو اس میں رکھ دیں۔ چانپوں کے اوپر سویا سوس ڈال کر بیک کر یں۔ جب چانپیں سنہری ہو جائیں تو نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ