اُردو پوائنٹ پکوان

نٹ برگر


پیاز اور لہسن کو تیل میں فرائی کریں
میدہ ڈال کر دو منٹ تک پکائیں
سوپ یا دودھ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر ابلنے دیں
چولہا بند کر دیں اور اس میں خشک فروٹ، تازہ بریڈ کرمز، گاجریں، سبز دھنیا، چیز، لیمن جوس اور نمک مرچ ڈالیں اور ٹھنڈا کرلیں
مکسچر کو بارہ حصوں میں تقسیم کریں اور گولے بنا لیں
ہر گولے کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
پھر بریڈ کرمز لگائیں
پھر ان کو تیل میں تل کر سنہری کرلیں یا 350 درجہ حرارت پر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 20 منٹ کے لئے بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ