اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ کے برگر


پیاز کو تھوڑے سے گھی میں سر خ کر کے قیمہ ڈال کر بھونیں
نمک، مرچ ، مسٹرڈ، سویا سوس اور ٹماٹر کی چٹنی ڈال کر بھونیں
پانی ڈال کر قیمہ گلا لیں
خشک ہو تو اتار لیں۔ بن کو گھی میں تل لیں
درمیان میں قیمہ پھیلا کر بر گر تیار کر لیں اور دو تین ٹکڑوں میں کاٹ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ