اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ کے برگر


اجزاء: باریک قیمہ ڈیڑھ کپ پیاز ایک عد د سو یا سا س ایک کھانے کا چمچ مسڑڈ آدھ کھانے کا چمچ ٹماٹر کی چٹنی آدھ کپ بن 4عد د گھی تھوڑا سا نمک اور چینی ایک چائے کا چمچ طریقہء: پیازلچھے دار کاٹ کر تھوڑے سے گھی میں سرخ کر کے قیمہ ڈال کر بھو نیں۔نمک،مرچ،مسڑڈسویا ساس اور ٹماٹر کی چٹنی ڈال کر بھونیں۔قیمے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گلالیں۔بن کوگھی میں تل لیں ۔بن کے دو ٹکڑوں کے درمیان قیمہ پھیلا کر برگر تیار کرلیں اور دو تین ٹکڑوں میں کاٹ کر پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ