اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ سینڈوچ


ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
قیمے میں چورا اور کارن فلور ملا لیں
توس گھی میں تل لیں
دو سلائسز کے درمیان قیمے کے کباب بنا کر تل کر رکھیں
کبابوں کے اوپر ٹماٹر کی چٹنی لگا دیں
اس ترکیب سے برگر بھی تیار کئے جا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ