اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی کے برگر


کلیجی اور گوشت کے ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں انہیں آدھے مکھن یا مارجرین میں تلیں
آنچ ہلکی ہو تو ادرک ڈال دیں
پیاز تل کر نکال لیں
گوشت کی بوٹیاں خوب سرخ ہو جائیں تو نمک، کالی مرچ چھڑک کر گوشت کو خوب کوٹ لیں
پیاز الگ کوٹ کر اس میں شامل کر لیں
لیموں کا رس چھڑک دیں
بقایا مکھن میں بن تلیں
سرخ ہونے پر درمیان میں یہ گوشت رکھ کر برگر تیار کر لیں
پسند ہو تو سخت ابلا ہوا انڈا کاٹ کر یا ابلی ہوئی بندگوبھی بھی شامل کر سکتی ہیں
بندکے تین ٹکڑے کاٹ لیں
برگر تیار رہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ