اُردو پوائنٹ پکوان

بیف برگر


قیمہ میں کترا ہوا پیاز، کالی مرچ، انڈا اور سرکہ ملائیں ڈبل روٹی کا پیس پانی میں بھگو کر نچور لیں اور قیمہ میں ملا دیں
پھر ٹکیاں بنا لیں
بن کو درمیان سے آدھا کر کے توے پر سینک لیں یا ذرا سا تیل لگا کر سیک لیں
ٹکیاں تل کر ایک بن کے آدھے حصے پر رکھیں
ان کے اوپر سرکے میں بھیگے ہوئے پیاز کے ٹکڑے اور ٹماٹر کے ٹکرے رکھ دیں اور بن کے دوسرے حصے سے بند کر دیں بیف برگر تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ