اُردو پوائنٹ پکوان

بیف برگر


اشیاء: لمبے بنز دو عدد بیف روسٹ سلائس دو عدد پنیر(سلائس میں) دو عدد مایونیز حسب ضرورت مکھن حسب ضرورت سلاد کے پتے دو عدد(لمبے ٹکڑے کاٹ کر) ٹماٹر ایک عدد ترکیب: بن لے کر درمیان سے کاٹ لیں۔ پہلے حصے پر مایونیز اورمکھن لگائیں۔ سلاد کے پتے رکھیں اور بیف سلائس رکھ دیں اور پھر پنیر کا ٹکڑا رکھیں۔ کھیرے اور ٹماٹر کے ٹکڑے رکھ دیں اور دوسرے حصے کو اوپر رکھ دیں۔ بٹر پیپر میں لپیٹ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ