اُردو پوائنٹ پکوان

بیف برگر


اجزاء: قیمہ پاؤ پیاز ایک عدد ٹماٹر عدد انڈا ایک عدد سرکہ ایک چمچہ ڈبل روٹی ایک ٹکڑا نمک تیل اورپسی ہوئی کالی مرچیں حسب ضرورت ترکیب: قیمے میں کترا ہوا پیاز کالی مرچ انڈا اور سرکہ ملائیں ڈبل روٹی کا ٹکڑا پانی میں بھگو کر نچوڑ کر قیمے میں ملا دیں۔ پھر ٹکیاں بنا لیں۔ بن کو درمیان سے آدھاکر کے تیل لگا کر سینک لیں۔ ٹکیاں تل کر ایک بن کے آدھے حصے پر رکھیں ۔ ان کے اوپر سرکے میں بھگے ہوئے پیاز کے ٹکڑ ے اور ٹماٹر کے ڑکڑے رکھ کر بن کے دوسرے حصے سے بند کر دیں۔ بیف برگر تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ