اُردو پوائنٹ پکوان

سنگاپوری ایگ میٹ اور رائس


دیگچی میں تیل گرم کرکے گوشت ادرک لہسن پاؤڈر ڈال کر فرائی کرلیں
حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جائے تو ٹماٹو پیوری لال مرچ پاؤڈر کالی مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھون لیں
پانی خشک ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں اُبلے ہوئے چاول ڈالیں
اوپر سے تیار شدہ گوشت ڈال کر اُبلے ہوئے انڈے رکھ دیں
بادام پستے سے گارنش کرکے پودینہ ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ