اُردو پوائنٹ پکوان

فیستا جاں


چاولوں میں پلاؤ کیوب اور پانی ڈال کر چاولوں کو نرم ہونے تک پکائیں
 اور چھان کر ایک پلیٹ میں رکھ لیں ‘ایک پتیلی میں 1چمچہ گھی گرم کریں ۔
اس میں 2کھانے کے چمچے مکھن ڈالیں ۔پیاز ڈال کر ساتے کریں ‘اس کے بعد اس میں قیمہ ‘نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
اس کے بعد اس میں بیف یخنی ڈال کر دھیمی آنچ پر قیمے کے گلنے تک پکائیں ۔
یخنی خشک ہو جائے تو اس میں کریم ڈال کر چمچہ چلائیں اور چاول ڈال کر ٹوژ کرکے ایک سرونگ ڈش میں نکال لیں ۔
فرائنگ پین میں باقی بچا ہو ا گھی اور مکھن گرم کرکے اس میں چلغوزے اور بادام فرائی کریں اور چاولوں پہ ڈال کر گارنش کریں
مزید ار فیستاجاں تیارہے سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ