اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی مشرومز کاجو کے ساتھ


ووک میں تیل گرم کر لیں لہسن اور مشرومز شامل کر لیں
ان کو سوتے کریں تاکہ سنہری ہوجائیں
پھر سوسز اور براؤن شوگر شامل کر دیں
ڈش میں نکال کر مصالحہ ، کاجو اور تلسی کے پتے ترتیب سے رکھ دیں
سادہ چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ